اہم خبریںپاکستان

جی ایچ کیو حملہ کیس: زرتاج گل سمیت47 پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے 47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ہونے والوں میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل، راجہ بشارت، بلال اعجاز احمد چٹھہ سمیت 47 ملزمان شامل ہیں، وارنٹ گرفتاری مسلسل عدم حاضری پر جاری کئے گئے۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے آئندہ سماعت پر پولیس کو ملزمان گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You