اہم خبریںپاکستان

این سی ایچ ڈی ٹیم کا چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کیساتھ ملاقات

این سی ایچ ڈی ٹیم کا چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کیساتھ ملاقات

این سی ایچ ڈی کی طرف سے وفد میں ڈپٹی ڈائریکٹر شمس خان، لعل محمد، محمد علی اور واحد حسن شاہ شامل تھے۔

مردان(نمائندہ نورین ناز) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق این سی ایچ ڈی ٹیم نے ڈائریکٹر آپریشنز انور اقبال کی ہدایت پر چیئرمین مردان بورڈز پروفیسر جہانزیب کیساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد وفاقی حکومت کی طرف سے ایجوکیشن ایمرجنسی کے تحت Each one Teach One پروگرام کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔ انہوں نے اس پروگرام کو سراہا اور دلچسپی ظاہر کی۔ این سی ایچ ڈی کی طرف سے وفد میں ڈپٹی ڈائریکٹر شمس خان، لعل محمد، محمد علی اور واحد حسن شاہ شامل تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You