اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی کا احتجاج: جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کی کال کے باعث جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹروبس سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق میٹروبس سروس 24 نومبر کو مکمل طور پر بند رہے گی، میٹروبس سروس صدر سٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ سٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر میٹروبس سروس مکمل طور پر بند کی جائے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You