پنجاب

راولپنڈی میں زیر تعمیر زچہ و بچہ ہسپتال واقع اصغر مال روڈ جو کہ گزشتہ کہیں سالون سے زیر التوا ہے

راولپنڈی میں زیر تعمیر زچہ و بچہ ہسپتال واقع اصغر مال روڈ جو کہ گزشتہ کہیں سالون سے زیر التوا ہے

جو کہ راولپنڈی کے شہریوں کی بنیادی ضرورت ہے اس کو جلد مکمل کرنے کے متعلق لاہو ہایی کورٹ راولپنڈی بینچ میں تحفظ فاونڈیشن کی جانب سے رٹ پٹشن بزریعہ ملک صالح ایڈووکیٹ داہر کر دی گیی ہے
رٹ کی سماعت جسٹس مرزا وقاص روف صاحب نے کی عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری ہیلتھ کو نوٹس جاری کردیا ہے اور سماعت 5 دسمبر تک کے لیے ملتوی کر دی ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You