اہم خبریںپاکستان

تعلیم کی بدولت ہم ترقی کی رہ پر گامزن ہو سکتے ہیں۔عمارہ خان

تعلیم کی بدولت ہم ترقی کی رہ پر گامزن ہو سکتے ہیں۔عمارہ خان

تعلیم کے بغیر کوئی ملک و قوم ترقی نہیں کر سکتی۔معروف سماجی ورکر و بزنس وومن

اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سماجی ورکر و بزنس وومن عمارہ خان نے کہا کہ تعلیم کی بدولت ہم ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں کیونکہ تعلیم وقت کی ضرورت ہے اور تعلیم کے بغیر کوئی ملک و قوم ترقی نہیں کر سکتی اس لئے تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے اہم اقدامات کر ضرورت ہے بہتر تعلیمی نظام سے بہتر تعلیم حاصل ہو سکی ہے جو ملک کی ترقی میں اہم کردار ہے جب تک ہم تعلیمی نظام پر خصوصی توجہ نہ دیں تب تک ملک و قوم کی ترقی اور نوجوان نسل بہتر مستقبل سے محروم رہ سکتے ہیں۔ معروف سماجی ورکر و بزنس وومن عمارہ خان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ حکومت مرد و خواتین کی تعلیمی نظام پر خصوصی توجہ دینے میں اہم کردار کرے تا کہ ہر فرد بہتر سے بہتر تعلیم حاصل کر سکے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You