اہم خبریںپاکستان

ازبکستان کے انتخابات، پاکستانی سینیٹرز کا 3 رکنی مبصر گروپ ازبکستان جائے گا

ازبکستان کے انتخابات، پاکستانی سینیٹرز کا تین رکنی مبصر گروپ ازبکستان جائے گا۔

ازبکستان کے سینٹرل الیکشن کمیشن نے پاکستانی سینیٹرز کو دورے کی دعوت دی ہے، خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی کی قیادت میں 3 رکنی وفد ازبکستان روانہ ہو گا۔

سینیٹر عرفان صدیقی کی قیادت میں وفد سینیٹر سرمد علی اور سینیٹر عامر چشتی پر مشتمل ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You