اہم خبریںگجرات

ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر شیراز حیدر کی کامیاب کاروائی ، چوری کے مقدمہ میں ملوث خاتون ملزمہ گرفتار ، مال مسروقہ برآمد

سرائے عالمگیر : ڈی پی او گجرات ڈاکٹر مستنصر عطاء باجوہ کی زیر قیادت گجرات پولیس کی ضلع بھر میں چوروں، ڈاکوؤں کے خلاف کاروائیاں جاری ۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر شیراز حیدر نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرکے چوری کے مقدمہ میں ملوث خاتون ملزمہ کو گرفتار کرکے مال مسروقہ برآمد کرلیا۔گرفتار ملزمہ نوید ہ بی بی سکنہ شاہدرہ لاہور سے 20لاکھ روپے مالیتی طلائی زیور برآمد ہوا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You