انٹرنیشنل

نیویارک میں شہری فلسطین اور لبنان کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے

امریکی شہر نیویارک میں فلسطین اور لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے شہر ی سڑکوں پر نکل آئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے علاقے مین ہٹن میں لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں کے خلاف احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے پلے کارڈ ز اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل مخالف نعرے درج تھے۔

احتجاج کے دوران شرکاء نے فلسطین اور لبنان میں فوری طور پر جنگ روکنے کا مطالبہ کیا جبکہ پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You