اہم خبریںپاکستان

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے مشتاق احمد سمیت غزہ مارچ کے شرکا کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے مشتاق احمد سمیت غزہ مارچ کے شرکا کو حراست میں لے لیا گیا۔

اسلام آباد پولیس نے غزہ مارچ کے متعدد شرکا کو بھی حراست میں لے لیا۔

اسلام آباد(نمائندہ جاوید اقبال)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسلام آباد پولیس نے جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کوحراست میں لے لیا۔سابق سینیٹر مشتاق احمد کو ڈی چوک سے حراست میں لیا گیا اور پولیس نے سربراہ غزہ بچاؤ مہم اور ان کی اہلیہ کو بھی حراست میں لیا۔اسلام آباد پولیس نے غزہ مارچ کے متعدد شرکا کو بھی حراست میں لے لیا۔ پولیس نے بتایاکہ مشتاق احمد کو ڈی چوک سے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا۔خیال رہے کہ 22 جون کو وزیر داخلہ محسن نقوی سے مشتاق خان کی ملاقات ہوئی تھی جس کے بعد 41 روز سے جاری سیو دی غزہ دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You