اہم خبریںپاکستان

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ’سپر بلیو مون‘ کا دلفریب نظارہ

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سپر بلیو مون کا نظارہ کیا گیا۔

سپارکو کے مطابق پیر 19 اگست 2024 کی رات 11 بج کر 26 منٹ پر آسمان پر سپر بلیو مون وقوع پذیر ہوا۔

اس طرح کے واقعات اوسطاً ہر 10 سال بعد ہوتے ہیں جبکہ یہ سال کا پہلا سپر مون تھا جس میں چاند 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن دکھائی دیا۔

’سپر بلیو مون‘ دو الگ الگ ظاہر ہونے والے فلکیاتی مظاہر کا امتزاج ہوتا ہے جو ’سپر مون‘ اور’بلیو مون‘ کے قمری چکر کے ایک تاریخ پر رونما ہونے پر نظر آتا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You