اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم کل کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے، امن و امان بارے بریفنگ دی جائے گی

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کل ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔

دورہ کے دوران وزیراعظم کو امن وامان کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی، وزیراعظم کو سی پیک منصوبوں پر پیش رفت سے متعلق بھی بریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعظم محمد شہبازشریف کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You