سندھ

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں کی ڈی ایس پی محمد سعید ارائیں کی والدہ

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں کی ڈی ایس پی محمد سعید ارائیں کی والدہ کی وفات کہ موقع پر تعزیت

تفصیلات کے مطابق محمد سعید ارائیں کی والدہ جو کہ ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیں چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں نے اپنے وفد کے ہمراہ محمد اکرم ارائیں سینئر وائس چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن،چوہدری محمد خالد چڈھڑ،چودری طارق ،یوتھ پریزیڈنٹ الشریف فاؤنڈیشن محمد اسفار پرویز کے ساتھ تعزیت کی۔اور مرحومہ کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے دعائیں کی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You