پنجاب
اسلام اباد 23 محرم سالانہ چہلم کا مرکزی قدیمی جلوس مین جی ٹی روڈ سجدہ گوڑھا سیداں معروف

اسلام اباد 23 محرم سالانہ چہلم کا مرکزی قدیمی جلوس مین جی ٹی روڈ سجدہ گوڑھا سیداں معروف قانون دان سید مسعود شاہ ایڈوکیٹ کی قیادت میں جلوس برامد

جب کہ ان کے ہمراہ حسن شاہ سید رضی عباس سید احمد شاہ رفاقت کاظمی ملک فرق نثار تنویر شاہ سید اشجار جیری شاہ خیر شاہ سید شبیہ الحسن سید نجف الحسنین ایڈوکیٹ سید نزاحت حسین نقوی بالی سرکار جلوس کی قیادت کر رہے ہیں




