اہم خبریں

سندھ کے ضلع بدین کے شہر نیو دمبالو کے صحافیوں کا ضلع کے ایک بااثر شخص نے اپنے کارندوں

سندھ کے ضلع بدین کے شہر نیو دمبالو کے صحافیوں کا ضلع کے ایک بااثر شخص نے اپنے کارندوں اور پولیس کے ذریعے جینا حرام کر دیا

جب کہ ایک آبپاشی عملدار نے ایک صحافی کو پانی چوری کے معاملے پر لکھنے کے جرم میں گالیاں اور دھمکیاں دیں ایک ہی رات میں ایک صحافی جمن درس کے گھر پر پولیس کے ذریعے چڑھائی کی گئی جہاں سے وہ جان بچا کر نکل گیا دوسرے صحافی کو ملنے کے بہانے زبردستی بلا کر مارنے کی سازش کی گئی اس کے نا آنے پر اس کو فون پر گالیاں اور دھمکیاں دی گئیں یاد رہے اس شہر کے صحافیوں کے ساتھ پہلے بھی کئی بار سچ لکھنے کی پاداش میں ایسے ڈرایا دھمکایا اور جھوٹے مقدمات میں گرفتار کروایا گیا ہے جس میں اہم کردار وہاں کے ضلع چیئرمین اور اس کے بیٹے کا ہے اور پولیس نے سہولت کاری کا کردار ادا کیا یہاں کے صحافیوں نے آء جی سندھ ڈی آء جی حیدرآباد سے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You