اہم خبریںگجرات

گودام میں چوری کی واردات کرنے والا ملزم گرفتار مال مسروقہ ٹوٹیاں ,والوز,گرینڈر وغیرہ مالیتی 2لاکھ

گودام میں چوری کی واردات کرنے والا ملزم گرفتار مال مسروقہ ٹوٹیاں ,والوز,گرینڈر وغیرہ مالیتی 2لاکھ روپے اور اسلحہ پسٹل 30بور برآمد۔

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی لالہ موسی سرکل چوہدری محمد اکرم کی زیر نگرانی سرکل لالہ موسی میں جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کارواٸیاں جاری ہیں۔
ایس ایچ او تھانہ رحمانیہ انسپکٹر مجاہد فاروق نے اپنی پولیس ٹیم ضیغم حسین Asi کے ہمراہ چوری کی واردات میں ملوث ملزم یاسر اقبال عرف سوہنے شاہ ساکن مغل کالونی گجرات کو گرفتار کر لیا ۔گرفتار ملزم کے قبضے سے مال مسروقہ,ٹوٹیاں , والوز,گرینڈر وغیرہ مالیتی 2لاکھ روپے اور وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ پسٹل 30بور برآمد کر لیے گۓ۔گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You