اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی ناجائز اسلحہ کے خلاف موثر کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی ناجائز اسلحہ کے خلاف موثر کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،

تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ذیشان ممتاز کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے رائفل 08ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج،

امن عامہ کے قیام اور جرائم کی بیخ کنی کے لئے جہلم پولیس اسلحہ ناجائز کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You