اہم خبریںپاکستان

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخوں پر مشاورت جاری ہے۔حکومتی ذرائع

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخوں پر مشاورت جاری ہے۔حکومتی ذرائع

محمد بن سلمان کے دورے سے متعلق ابھی تک کسی حتمی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔ذرائع

اسلام آباد(نمائندہ فائزہ شاہ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان مؤخر ہونے کی اطلاعات پر حکومتی مؤقف سامنے آگیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تاریخوں پر مشاورت جاری  ہے اور ابھی تک کسی حتمی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔حکومتی ذرائع کا بتانا ہےکہ دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کے حکام دورےکی تاریخ پر مشاورت کررہے ہیں جب کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سعودی حکام سے ولی عہد کے دورے سے متعلق رابطے میں ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You