اہم خبریںپاکستان

بدر شہباز وڑائچ وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

بدر شہباز وڑائچ وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے بدر شہباز کی تقرری کی منظوری دیدی۔

اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے بدر شہباز وڑائچ کو میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا۔بدر شہباز کی تقرری کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بدر شہباز کی تقرری کی منظوری دیدی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے  تمام اسٹک ہولڈرز کو بدر شہباز  سے بھرپور تعاون کرنے کی ہدایت کر دی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You