خیبرپختون خواہ

رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی کا نوشکی واقعے کی مذمت

رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی کا نوشکی واقعے کی مذمت۔

دکھ اور غم کے اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ شریک ہے۔رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ

مردان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ ایم پی اے عبدالسلام آفریدی نے کہا کہ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں قومی شاہراہ پر بس مسافروں کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے۔
انہوں نے کہا کہ سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ دُکھ کے اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، اللہ تبارک و تعالی جاں بحق افراد کی مغفرت نصیب فرمائے۔آمین

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You