انٹرنیشنلاہم خبریں

ایرانی وزیر خارجہ اگلے ہفتے نیویارک جائیں گے

ایرانی وزیر خارجہ اگلے ہفتے نیویارک جائیں گے۔

حسین امیر عبداللہیان کا گزشتہ 9 ماہ کے دوران نیو یارک کا یہ تیسرا دورہ ہوگا۔

تہران(نمائندہ مجاہد افغان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ اگلے ہفتے نیویارک جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان مسئلہ فلسطین پر سلامتی کونسل کے 18 اپریل کے اجلاس میں شرکت کریں گے ،اجلاس خصوصی طور پر غزہ میں نسل کشی پر منعقد ہو گا۔اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے بھی وزیر خارجہ   کے دورے کی تصدیق کر دی ہے ،حسین امیر عبداللہیان کا گزشتہ 9 ماہ کے دوران نیویارک کا یہ تیسرا دورہ ہوگا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You