اہم خبریںگجرات

ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی زیر قیادت پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کا ناجائزاسلحہ برداروں

ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی زیر قیادت پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کا ناجائزاسلحہ برداروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید) ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی زیر قیادت پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کا ناجائزاسلحہ برداروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی زیر ہدایت اور ڈی ایس پی سرائے عالمگیر سرکل مدثر اقبال کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیرمحمد اختر نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے نا جائز اسلحہ بردار عدنان ولد عبدالمعروف سکنہ شمش آباد سرائے عالمگیر کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے پسٹل 30بور برآمدکر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You