اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم نے شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان سونپ دیا

وزیراعظم نے شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان سونپ دیا۔

سیکریٹری وزیر اعظم اسد رحمان گیلانی کی جانب سے شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیر مملکت کے طور پر حلف اٹھانے والی شزہ فاطمہ کو  قلمدان سونپ دیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے شزا فاطمہ کو وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان دیا ہے۔وزیراعظم کے سیکرٹری اسد رحمان گیلانی کی جانب سے شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You