اہم خبریںپاکستان

پی سی بی کو وزارت بین الصوبائی رابطہ سے ہٹاکر وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا

پی سی بی کو وزارت بین الصوبائی رابطہ سے ہٹاکر وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا۔

پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کرے گا جب کہ وزارت آئی پی سی سے پی سی بی کا اب کوئی تعلق نہیں۔

اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ  کے بارے میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسے وزارت بین الصوبائی رابطہ سے ہٹا کر براہِ راست وزیراعظم کے ماتحت کردیا ۔نگران حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی سی بی کے معاملات اب وزارت بین الصوبائی رابطہ سے نکال کر کابینہ ڈویژن کو منتقل کردیے گئے ہیں۔پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کرے گا جب کہ وزارت آئی پی سی سے پی سی بی کا اب کوئی تعلق نہیں۔اس کے علاوہ سیکرٹری وزارت آئی پی سی بھی اب پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے رکن نہیں رہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You