اہم خبریںپاکستان

گوہر اعجاز نگران وزیر داخلہ مقرر، نوٹیفکیشن جاری

گوہر اعجاز نگران وزیر داخلہ مقرر، نوٹیفکیشن جاری۔

گوہر اعجاز کے پاس وزارت سرمایہ کاری و تجارت کا قلمدان بھی ہے۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ  نے گوہر اعجاز کو وزارت داخلہ کا نگران وزیربنادیا۔گوہر اعجاز کو نگران وزیر داخلہ بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ گوہر اعجاز کے پاس وزارت سرمایہ کاری و تجارت کا قلمدان بھی ہے۔خیال رہے کہ سرفراز بگٹی کے مستعفی ہونے کے بعد وزیر داخلہ کا قلمدان خالی تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You