اہم خبریںپاکستان

آپ باہر جاکر الزامات لگاتے ہیں‘، چیف جسٹس اور لطیف کھوسہ پھر آمنے سامنے

آپ باہر جاکر الزامات لگاتے ہیں‘، چیف جسٹس اور لطیف کھوسہ پھر آمنے سامنے۔

لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ نااہلی کےخلاف درخواست مقررکرنے کی استدعا کی۔

اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورپی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ایک بارپھر آمنے سامنے آگئے۔پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ نااہلی کےخلاف درخواست مقررکرنے کی استدعا کی جس پر چیف جسٹس نے ان سے مکالمہ کیا کہ لطیف کھوسہ صاحب، آپ باہر جاکر الزامات لگاتے ہیں۔چیف جسٹس نے لطیف کھوسہ سے مکالمہ کیا کہ ایک طرف آپ عدلیہ پر اعتبار نہیں کرتے دوسری طرف ریلیف بھی مانگتے ہیں، جلد سماعت کی درخواست دائر کردیں، قانون کے مطابق جو ریلیف ہوگا وہ دیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You