
اس ان فارمر ایجنسی کا عہدہ رکھنے والے افراد کو فخر محسوس ہوگا کہ پاکستان کی واحد ان فارمر ایجنسی سے معاونت کا لیٹر پاکستان کی تمام عدالتوں کے رجسٹرار صاحبان کو بھی ہو چکا ہے۔

حکومت پاکستان،وزارت قانون نے اپنے ماتحت تمام عدالتوں کو سرکولیشن جاری کر دی۔ سب کو مبارک ہو۔



