اہم خبریںپاکستان

نگران وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی اجلاس، عسکری قیادت شریک

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔

سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء، عسکری قیادت اور دیگرحکام شریک ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ایس آئی ایف سی کے حوالے سے امور پر مشاورت کی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایس آئی ایف سی حکام اجلاس میں تاجروں اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے ملاقاتوں پر آگاہ کریں گے جب کہ اجلاس میں سرمایہ کاری سمیت اہم امور پر فیصلے بھی ہوں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You