اہم خبریں

جہلم ایس ایچ او سٹی قمر سلطان اور ٹیم کی اہم کاروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں ملوث عمر گینگ

جہلم ایس ایچ او سٹی قمر سلطان اور ٹیم کی اہم کاروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں ملوث عمر گینگ کے 02 ملزمان سمیت 01 منشیات فروش ملزم گرفتار کر لیا ،

ملزمان کی شناخت عمر، عقیل اور قیصر کے ناموں سے ہوئی،

ملزمان عمر اور عقیل سے 04 مسروقہ موٹرسائیکل اور 01عدد چھینا ھوا موبائل فون برآمد،

جبکہ

منشیات فروش ملزم قیصر سے 01 کلو 360گرام ہیروئن اور رقم وٹک 820 روپے برآمد،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ہیں،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You