چوری کی وارداتوں میں مطلوب ملزمان گرفتار، ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان راجہ آصف

ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان راجہ محمد آصف سٹی چوکی انچارج منظور حسین اور اے ایس آئی راجہ نئیر عباس کی ٹیم نے اہم کاروائی کرتے ھوئے
چوری کی وارداتوں میں مطلوب ملزمان گرفتار، ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان راجہ آصف سٹی چوکی انچارج منظور حسین اور اے ایس آئی راجہ نئیر عباس نے اہم کاروائی میں چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار کیے مسروقہ مال 1360000 روپے، جبکہ موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں برآمدہ رقم بھی برآمد کرلی،جس میں دو ملزمان گرفتار،ھوئے
برآمد مسروقہ مال میں طلائی زیوارات، لیپ ٹاپ،سیونگ مشین، موبائل فون اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مسروقہ رقم 258000 روپےشامل ہیں،
ملزمان کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او پنڈ دادنخان اور ان کی ٹیم کو شاباش اور انعام دینے کا اعلان/
رپورٹ : عمران حیدرببلی



