اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادنخان للہ موڑ پٹرولنگ پولیس کی بہترین کارکردگی کا سلسلہ جاری پٹرولنگ پولیس للہ موڑ

پنڈدادنخان للہ موڑ پٹرولنگ پولیس کی بہترین کارکردگی کا سلسلہ جاری پٹرولنگ پولیس للہ موڑ کے انچارج محمود الحق بلوچ ایس أئی نے ہمراہ راجہ ذیشان اے ایس أئی اور ٹیم دوران سپیشل ناکہ بندی محمد اختر ولد نادر خان سکنہ للہ ٹاؤن سے دوران تلاشی اک عددناچائزپستل 9mm معہ 16 عدد راؤند برأمد کرکے مقدمہ نمبر 257 درج کروا دیا.گزشتہ شب اشتہاری بھی گرفتار کیا یاد رھے گزشتہ کئی ماہ سے پٹرولنگ پولسس للہ موڑ کی کارکردگی نمایاں طور پر شاندار ھو گئی ھے کئی مفرور ملزموں سمیت ڈکیت اور خطرناک ملزم بھی پکڑے اس موقع پر انچارج پٹرولنگ پولیس محمود الحق بلوچ نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کےلئے چوبیس گھنٹے ہماری خدمات پیش ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا فرض عوام کے جان و مال کا تحفظ ھے جو ہم جانفشانی سے کر رھے ہیں/

رپورٹ : عمران حیدرببلی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You