اہم خبریںپنجاب

الیکشن کمیشن نے پنچاب پولیس کی پروموشن پر پابندی لگا دی ذرائع

الیکشن کمیشن نے پنچاب پولیس کی پروموشن پر پابندی لگا دی ذرائع

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولیس کے اہلکاروں اور افسران کے پروموشن پر پاپندی لگا دی

راولپنڈی اسلام آباد ریجن میں پولیس شدید ذہنی کوفت اور اذیت کا شکار ھیں، جس کی وجہ سے ان کی کارکردگی پر اثر پڑرھا ھے۔ پنجاب پولیس اور اسلام آباد پولیس نے چیف الیکشن کمیشن کے اس ظالمانہ حکم نامہ کی شدید الفاظ میں مزمت کی ھے اور اسے اداروں کے مابین دوری اور خلاء قرار دیا ھے۔ پنجاب اور اسلام آباد پولیس نے اور آئ جی پنچاب سے درخوست کی اپیل کی ہے کہ الیکشن کہ وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرتے ھوئے راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس کی حق تلفی کا فوری تدارک کرتے ھوئے انہیں بھی پابندی سے استثیٰ دیا جائے بصورت وہ اپنے حق کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے آئین و دستور سب کیلئے ایک ھی ھے پنجاب اور اسلام آباد کی پولیس دیگر صوبوں سے کئی گنا پر فارمنس پیش کرتی چلی آرھی ھے۔ ان کا کہنا ھے کہ شدید ذہنی دباؤ کے سبب اس سال ھونے والے ضمنی و قومی انتخابات کو بہتر شفاف اور پر امن بنانے میں اپنا موثر کردار ادا کس طرح ادا کرتے رہیں گے ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You