اہم خبریںجہلم

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں موجود کچھ باقیات

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں موجود کچھ باقیات

سوھاوہ(بابر کیانی)
مختصر معلومات چوھدری عابد آف تتروٹ کی زبانی
کچھ عرصہ قبل سوھاوہ کے ھی اک مضافاتی گاؤں تتروٹ سے ھاتھی کےدانت و باقیات دریافت ھوئیں کہا جاتا ھے کہ ھاتھی کا یہ دانت 10 فٹ لمبا اور تقریباً 33 سو سال پرانا ھے یہ باقیات تتروٹ ،پدری اور سرائے عالمگیر جیسے مقامات سے ملیں

جو اس وقت پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں موجود ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You