
جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،

10لیٹر شراب، 3 پسٹل30 بور معہ روند برآمد، الگ الگ مقدمات درج
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے منشیات فروش ملزم محمد منور حسین کو گرفتارکر لیا،
ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد
تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم علی حسین کو گرفتار کر لیا،
3 پسٹل 30 بور معہ 12 روند برآمد
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔ ایس ڈی پی اوز
رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب



