اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کاپتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 5 پتنگ فروش گرفتار 750 پتنگیں

جہلم پولیس کاپتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 5 پتنگ فروش گرفتار 750 پتنگیں اور 9ڈوریں برآمد،الگ الگ مقدمات درج

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے پتنگ فروش ملزم شاداب حسین کو گرفتار کر لیا
ملزم سے 600 پتنگیں اور 6 ڈوریں برآمد،

تھانہ صدر پولیس نے 4 پتنگ فروش ملزمان گرفتار کر لیے،

گرفتار ملزمان میں احتشام عابد، مبشر فیاض، محمد سلیمان اور محمد حسیب شامل
ملزمان سے 150 پتنگیں اور 3 ڈوریں برآمد
پتنگ فروشی ایک جان لیوا کھیل ہے جس کی کسی صورت اجازت نہ دی جائے گی۔ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

رپورٹ : ثاقب محمود ڈویژنل بیورو چیف

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You