
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدامِ قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا،
اشتہاری مجرم رضا جرال نے معمولی تلخ کلامی پر چاقو کا وار کر کے ظہیر کو زخمی کر دیا تھا،
واقعہ کا مقدمہ گزشتہ سال تھانہ سٹی میں درج کیا گیا تھا،
واقعہ کے بعد اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،
سٹی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے اشتہاری مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا،
سنگین مقدمات میں ملوث اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ایس پی انوسٹی گیشن ڈاکٹر انعم فریال
رپورٹ : ثاقب محمود ڈویژنل بیورو چیف



