اہم خبریںپنجاب

معروف تاجر علی اعجاز پر قاتلانہ حملہ، ایف آئی آر درج

معروف تاجر علی اعجاز پر قاتلانہ حملہ، ایف آئی آر درج

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی میں نامعلوم افراد کے قاتلانہ حملے میں راجہ علی اعجاز نامی تاجر اور چیئرمین ایل پی جی سٹینڈنگ کمیٹی جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری خوش قسمتی سے بال بال بچ گئے۔ راجہ علی اعجاز اور ان کی اہلیہ بحریہ ٹاؤن سے صادق آباد راولپنڈی میں اپنی نانی کے گھر آرہے تھے کہ 4نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی کو روکا، انہیں گالی گلوچ کی اور گاڑی کی ونڈ اسکرین توڑ دی اور براہ راست گولی مار دی تاہم خوش قسمتی سے دونوں افراد بچ گئے۔ تھانہ صادق آباد میں مقدمہ درج کر کے پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You