اہم خبریںپنجاب

وزیراعظم کے معاون خصوصی اور سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کی مسلم

وزیراعظم کے معاون خصوصی اور سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کی مسلم لیگ ن کے قائد میان نواز شریف سے ملاقات

فیصل کریم کنڈی نے میان نواز شریف کی مزاج پرسی کی سابق وزیراعظم میان نواز شریف اور فیصل کریم کنڈی کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
ملاقات کے دوران مریم نواز شریف بھی موجود تھیں

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You