سائنس اور ٹیکنالوجی

امریکہ میں طلبا کیلئے خصوصی بلٹ پروف جیکٹ تیار

واشنگٹن: امریکا میں فائرنگ کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر ریاست ایری زونا میں طلبا کیلئے خصوصی بلٹ پروف جیکٹ تیار کر لی گئی۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سکول شوٹنگ جیسے واقعات میں جانی نقصان سے بچاؤ کیلئے بلٹ پروف جیکٹ کو بچے اپنے بیگ میں رکھ سکتے ہیں، خاص طور پر ڈیزائن کی گئی جیکٹ پر مختلف ہتھیاروں کی آزمائش بھی کی گئی۔

رواں سال امریکا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دوسوانتیس افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں جن میں سکول جانے والے بچے بھی شامل ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You