اہم خبریںپاکستان

سبطین خان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئے

لاہور: تحریک انصاف کے ایم پی اے سبطین خان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے سبطین خان کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سبطین خان کو تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کیا تھا، اس سے قبل پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی رکن میاں محمود الرشید کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You