اہم خبریںپنجاب

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی اسلام آباد میں نیوز کانفرنس

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی اسلام آباد میں نیوز کانفرنس

عمران خان کی تقاریر پچھلے چار سال سے تبدیل نہیں ہوئیں،مریم اورنگزیب
عمران خان کی ڈھٹائی ا ور جھوٹ ختم نہیں ہو رہا،مریم اورنگزیب گزشتہ دو رحکومت میں مہنگائی کا طوفان برپا رہا،وزیراطلاعات
ریاست مدینہ کے دعویداروں نے عوام کو اشیاء ضروریہ کے لئے قطاروں میں لگایا عمران خان نے فارن فنڈنگ کے ذریعے منی لانڈرنگ کی،مریم اورنگزیب ریاست مدینہ کے دعویداروں نے ملک کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا دیا،مریم اورنگزیب
عمران خان کی معاشی دہشت گردی کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں،مریم اورنگزیب
عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پاکستان کے عوام نے کیا،مریم اورنگزیب
توشہ خانہ بیت المال ہے جس میں عمران خان نے ڈاکہ ڈالا،مریم اورنگزیب
خود داری کا دعویٰ کرنے والوں نے کشمیر کو بیچ دیا،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب
آپ کی وزارت عظمیٰ کی کرسی تھی یا بیوپاری کی دکان،مریم اورنگزیب
کیا عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف مانگے تانگے کے پیسوں سے خریدے؟
الیکشن پاکستان کے عوام کا حق،جو مقررہ مدت پر ہوں گے،مریم اورنگزیب
عمران خان کو ان کے حوار یوں نے اقتدار سے نکالا،مریم اورنگزیب
عوام سے ایک کروڑ نوکریوں اور لاکھوں گھر دینےکا جھوٹ بولا گیا،مریم اورنگزیب
باپ کے سامنے بیٹی کو ہتھکڑیاں لگانے کی اجازت آپ کو کس نے دی،مریم اورنگزیب
مریم نواز کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا،مریم اورنگزیب
عمران خان کے قول و فعل میں تضاد ہے،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب
مشکل فیصلے عوام کی بہتری کے لئے کئے جائیں گے،مریم اورنگزیب
محمد شہبازشریف سب کا وزیراعظم ہے،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب
عمران خان کے دور حکومت میں میڈیا کو دبایا گیا،مریم اورنگزیب
عمران خان چینی،آٹا اور ادویات چوری پر عوام سے معافی مانگیں،مریم اورنگزیب
اداروں کے خلاف شروع کی گئی منظم مہم کا نوٹس لے لیا گیا ہے،مریم اورنگزیب
آج پاکستان کے عوام مہنگی بجلی اور گیس کے بل دینے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب
سابق دور میں ملک ترقی کے بجائے تنزلی کا شکار رہا،مریم اورنگزیب
اب الیکشن میں سازش ہوگی نہ مداخلت،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب
پاکستان کے عوام عمران خان کی اصلیت سے بخوبی آگاہ ہیں،مریم اورنگزیب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You