پنجاب

 اسلام آباد : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی

 اسلام آباد : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن رحمن ملک کی رہائشگاہ پر پہنچ کر ان کے خاندان سے تعزیت کی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ رحمن ملک پاکستان پیپلزپارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے۔ ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ رحمن ملک سے دہشگردی سے مقابلے کے لئے بطور وزیر داخلہ جس حکمت عملی کو اختیار کیا تھا دیگر نے بھی ان کی پیروی کی۔ اس موقع پر بی بی آصفہ بھٹو بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ 

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You