اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : مری میں سڑک پر برف پھینک کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم اینٹھنے کا معاملہ

راولپنڈی : مری میں سڑک پر برف پھینک کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم اینٹھنے کا معاملہ

پولیس نے ملزم ثاقب عباسی کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا،ملزم کے وکیل کی جانب سے عدالت سے ضمانت کی استدعا
عدالت نے ملزم کی ضمانت 27 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کر لی، ملزم ثاقب عباسی کو ڈیوٹی مجسٹریٹ نواز اشرف کی عدالت میں پیش کیا گیا،ملزم ثاقب عباسی کے دوستوں اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد موجود مری پولیس نے صحافیوں کو کوریج سے روک دیا مری پولیس کی راولپنڈی کچہری میں صحافیوں سے بدتمیزی

ملزم کو ساتھ لانے والے مری کے تفتیشی افسر کی مبینہ طور پر بدنظمی پیدا کرنے کی کوشش

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You