پنجاب

راولپنڈی۔امریکی خاتون وجیہ سواتی قتل کیس تمام ملزمان کا جسمانی ریمانڈ ختم چھ ملزمان

راولپنڈی۔۔امریکی خاتون وجیہ سواتی قتل کیس
تمام ملزمان کا جسمانی ریمانڈ ختم چھ ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

راولپنڈی۔تفتیش مکمل کر لی گئی ملزمان سے آلہ قتل،نعش ،گاڑی ،مقتولہ کا سامان بیگ ملبوسات برآمد کر لئے گئے ۔تفتیشی ٹیم
راولپنڈی ۔ملزمان کو سول جج ظہیر صفدر ملک کی عدالت پیش کیا گیا

راولپنڈی ۔ملزمان میں مرکزی ملزم رضوان حبیب،حریت اللہ ،سلطان خان ،رشید احمد ،یوسف اور خاتون زاہدہ یوسف شامل ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You