اہم خبریںپنجاب

سی پی او راولپنڈی کا بروقت نوٹس راولپنڈی پولیس کی صحافی سے بدتمیزی

راولپنڈی : احاطہ کچہری میں صحافی کے ساتھ پولیس کی مبینہ بدتمیزی کی شکایت کا معاملہ،

سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ساجد کیانی کا واقعہ کا نوٹس، ایس پی پوٹھوہار کو معاملہ کی انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم،

راولپنڈی پولیس صحافی برادری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور باہمی ورکنگ ریلیشن شپ پر یقین رکھتی ہے

ادارہ:بی بی سی اردو ٹی وی کی پوری ٹیم بھر پور مذمت کرتی ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You