اہم خبریںپنجاب

‏ر یجنل ٹر انسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے کہوٹہ سے پاک سیکر ٹریٹ اسلام آباد تک نئے پبلک روٹ کا افتتاح

‏ر یجنل ٹر انسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے کہوٹہ سے پاک سیکر ٹریٹ اسلام آباد تک نئے پبلک روٹ کا افتتاح

52 کلو میٹر لمبائی کے اس نئے روٹکو کہوٹہ سے آڑی سیداں، سہالہ، کاک پل، فیض آباد، ز یروپوا ئنٹ، فائر بر گیڈ، آبپارہ، فارن آفس ااور سپریم کورٹ تک رکھا گیا ہے۔

ابتدائی طور پر اس روٹ پر10 گاڑیوں کو چلاتے ہوئے اسے فعال کیا جارہا ہے جسے و قت کے ساتھ بڑھا دیا جائے گا

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You