
ر یجنل ٹر انسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے کہوٹہ سے پاک سیکر ٹریٹ اسلام آباد تک نئے پبلک روٹ کا افتتاح
52 کلو میٹر لمبائی کے اس نئے روٹکو کہوٹہ سے آڑی سیداں، سہالہ، کاک پل، فیض آباد، ز یروپوا ئنٹ، فائر بر گیڈ، آبپارہ، فارن آفس ااور سپریم کورٹ تک رکھا گیا ہے۔
ابتدائی طور پر اس روٹ پر10 گاڑیوں کو چلاتے ہوئے اسے فعال کیا جارہا ہے جسے و قت کے ساتھ بڑھا دیا جائے گا
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب



