انٹرنیشنلاہم خبریں

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں‌ پر نکل آئے، جمہوریت بحال کرنے کا مطالبہ

ینگون: میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد نے ریلی نکالی، لوگ فوجی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے جمہوریت بحال کرنے کا مطالبہ کرتے رہے۔

دارالحکومت ینگون میں طلبہ، نوجوانوں اورسیاسی کارکنوں نے ریلی نکالی، مظاہرین نے جمہوریت کی بحالی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسرے شہروں میں بھی لوگوں نے احتجاج کیا۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انٹرنیٹ بند کرنے کو گھناؤنا اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار کی عوام کے انسانی حقوق کو شدید خطرات لاحق ہیں، حکومت نے انٹرنیٹ کو معطل کر رکھا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You