اہم خبریںپاکستان

رؤف حسن معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات مقرر

اسلام آباد: رؤف حسن کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات مقرر کردیا گیا۔

کابینہ ڈویژن نے رؤف حسن کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رؤف حسن کی تقرری اعزازی طور پر کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل یہ عہدہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے پاس تھا جنہوں نے چند روز قبل استعفی دیا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You