پنجاب

راولپنڈی : سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم کا تبادلہ کر دیا گیا عبدالغفور انجم کا سنٹرل جیل اڈیالہ

راولپنڈی : سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم کا تبادلہ کر دیا گیا عبدالغفور انجم کا سنٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سے سینٹرل جیل فیصل آباد تبادلہ کیا گیا

ساجد بیگ کو سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی تعینات کر دیا گیا

ساجد بیگ اس سے قبل سپرٹینڈنٹ سینٹرل جیل فیصل آباد فرائض سر انجام دے رہے تھے

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

نوٹیفکیشن کی کاپی تمام متعلقہ اداروں کو بھی ارسال کر دی گئی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You