سوہاوہ
ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ کی اہم کاروئی، غیر قانونی طور پر پتنگیں قبضہ میں رکھنے والا ملزم گرفتار،

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ کی اہم کاروئی، غیر قانونی طور پر پتنگیں قبضہ میں رکھنے والا ملزم گرفتار، پتنگیں برآمد
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،حکومت پنجاب کی طرف سے پابندی عائد کی گئی ہے ملزم نے پتنگیں اپنے پاس رکھ کر ارتکاب جرم کیا،ملزم کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج،ملزم سے 20 عدد پتنگیں برآمد کر لی گئی،
پتنگ فروشی، پتنگ بازی کرنے اور شہریوں کو نقصان پہنچانے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
*ترجمان جہلم پولیس*



